the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ایک ہی جگہ پر زیادہ وقت تک بیٹھے رہنا دل کے لئے خطرناک ہے. دنیا میں ہونے والی کل اموات میں سے 4 فیصد لوگوں کی موت صرف اس وجہ ہوئی کیونکہ وہ ایک دن میں 3 سے 4 گھنٹے تک بیٹھے رہتے ہیں.

مسلسل بیٹھے رہنا، آرام کرنا یا جاگتے ہوئے بھی لیٹے رہنا یا پڑھتے ہوئے، ٹی وی دیکھنے یا کمپیوٹر پر طویل وقت تک کام کرنا یا لیٹے ہوئے ان پر کام کرنا وغیرہ بھی خطرات پیدا کر سکتا ہے. یہ صحت کے لئے کافی نقصاندہ ہے، جوکہ جان لیوا بن رہی ہے



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کام کی وجہ سے اگر آپ کرسی پر 3 گھنٹے سے مسلسل بیٹھے ہیں تو جان لیں اس صحت کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے. دنیا میں 54 ممالک میں حالیہ مطالعہ کی بنیاد پر پایا گیا کہ دنیا میں 3.8 فیصد لوگوں کی موت کا وجہ 3 گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک کرسی پر مسلسل بیٹھے رہنا ہے.

یعنی صرف اس عادت سے ہر سال 4.33 لاکھ لوگوں کی موت ہو رہی ہے. American Journal of Preventive Medicine میں شائع یہ تازہ مطالعہ سپین کی Spain George University Zaragoza نے کیا ہے. اس مطالعہ میں چیئر کے اثرات کو لے کر 2002 سے 2011 کے درمیان کے اعداد و شمار دیکھے گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.